شیواجی پارک میں شیوسینا کو باغ قائم کرنے کی اجازت - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-21

شیواجی پارک میں شیوسینا کو باغ قائم کرنے کی اجازت

ممبئی۔ شیواجی پارک میں آنجہانی بال ٹھاکرے کی 40 فیٹ طویل اور 20 فیٹ چوڑی یادگار بنانے کے لیے ممبئی میونسپل کارپوریشن نے شیوسینا کو مشروط منظور دے دی ہے۔ میونسپل کمشنر سیتا رام کنٹے نے کہا ہے کہ اس جگہ صرف ہری گھانس اور درختوں کے پودوں کا باغیچہ بنایا جا سکتا ہے ، تعمیراتی کام یا چبوترہ نہیں بنایا جا سکے گا۔
جبکہ شیو سینا نے اس جگہ بننے والے باغ مین بال ٹھاکرے کا مٹی کا چبوترہ بنانے کی تجویز دی تھی۔

shivsena allowed by municipality to build a garden in shivaji park

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں