پی۔ٹی۔آئی
ملک میں خواتین کے لیے ایک ایسی سہولت مہیا کی جا رہی ہے جس سے وہ خود کو زیادہ محفوظ تصور کریں گی۔ موبائل فون پر اضافی خدمات فراہم کرنے والے ادارے کینوس [CanvasM] نے ایک ایسا سافٹ وئر تیار کیا ہے جس کے ذریعے کوئی بھی خاتون خطرہ محسوس کرتے ہی اپنے دوست احباب اور ارکان خاندان کو فوراً محص ایک بٹن دبا کر آگاہ کر سکتی ہے۔ کمپنی کے سی۔ای۔او جگدیش مترا نے بتایا کہ توقع ہے کہ یہ سافٹ وئر موجودہ حالات میں خواتین کی باعث طمانیت ہوگا اور اس کے ذریعے وہ خود کو زیادہ محفوظ متصور کریں گی۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)





کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں