مفت این ٹی چیک اپ کیمپ

حیدرآباد۔21ڈسمبر۔ایس۔این۔
زم زم ہیلت کیر سنٹر کے زیر اہتمام ایک روزہ ای این تی چیک اپ کیمپ کا انعقاد 22 ڈسمبر کو بمقام زمزم ہیلت کیر سنٹر روبرو بجاج شوروم ای ایل آر ایل ایکس روڈ چندرائن گٹہ دوپہر دوبجے تا شام 5 بجے منعقد ہورہاہے۔ اس کیمپ میں ای این ٹی سرج ڈاکٹر ایم اے حنیف مریضوں کی تشخیص کرینگے۔ مزید تفصیلات 9948910583 سے حاصل کی جاسکتی ہیں