جگتیال ۔21ڈسمبر۔ے اے۔این۔
سابق وزیر اعلٰی مسٹر چندرآبابو نائیڈو ایک بے داغ سیاسی قائد ہیں ار جیون ریڈی ان پر تنقید کا کوئی حق نہیں پہنچتا۔ جگتیال رکن اسمبلی نے اپنے ایک پریس کانفرنس میں یہ بات کہی۔ انکا کہنا تھا کہ نائیڈو کی پدیاترا کی کامیابی سے سابق ریاستی وزیر بوکھلائے ہوئے ہیں۔ اور خاص طور پر ٹی آر ایس کو بابو کی یاترا ہضم ہی نہیں ہورہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ نائیڈو ایک کامیاب سیاستداں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بابو کی مقبولیت سے ٹی۔آر ۔ ایس خوفزدہ ہے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں