حیدرآباد۔21ڈسمبر۔ایس۔این۔
مرکزی حکومت نے رکن پارلیمنٹ کڑپہ جگن ریڈی کے خلاف غیر محسوب اثاثہ جات کے کیس کی اجازت کل ہی دے دی تھی۔ مزید یہ کہ اس حوالے سے پہلی دفعہ آئی آر اے ایس عہدیدار کے خلاف قانونی کاروائی کی اجازت دی ہے۔ تاہم سابق وزیر جناردھن ریڈی کے اوبلاپورم کانکنی کیس میں ضمانت پر ہیں، سی بی آئی کی عدالت میں انہوں نے بغرض علاج ٹامل ناڈو جانے کی اجازت مانگی تھی۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں