حیدرآباد - کمسن لڑکا ہلاک

حیدرآباد۔21ڈسمبر۔ایس۔این
گولی گوڑہ چمن کے پاس ایک سات 7 سالہ لڑکے اپنے مکان کے قریب کھیلتے ہوئےگرگیا، جسے فوری دواخانہ شفٹ کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے بعد معائنہ اسے مردہ قرار دیا ہے۔ پولیس افضل گنج مصروف تحقیقات ہے۔