کولکاتا۔20 ڈسمبر۔ آئی این۔
جوتوں کے تاجر پارتھ رائے برم کے 2001 میں مبینہ طور پر ملوث دہشت گرد تنظیم حرکت الجہاد کے ایک مطلوبہ رکن کو اسپیشل ٹاسک فورس نے شہر کے پورٹ ایریا سے آج گرفتار کرلیا جوائینٹ کمشنر پولیس راجیو کمار نے بتایا کہ میزان الرحٰمن نامی ی دہشت گرد 10 سے بھی زیادہ عرصہ سے فرار تھا۔جسے بلآخر چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ کچھ مشتبہ پمفلٹ اور اشیا ہمیں اس کے قبضہ سے برآمد ہوئی ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں