نئی دہلی-20 ڈسمبر۔آئی این۔ غیر قانوںی ترمیمی بل پارلیمنٹ میں بی جے پی، شیوسینا اور دیگر جماعتوں کی بھر پور حمایت کے دوران منظور کرلیا گیا ہے، جبکہ ترقی میں ریزرویشن بل کی طرح اس معاملہ میں بھی سماج وادی پارتی یکہ و تنہا رہ گئ تھی، ای پی نے اس بل کی کی تنہا مخالفت کی تھی۔
واضھ رہے کہ لوک سبھا اس بل کو پہلے ہی پاس کرچکا تھا۔ مارکسی کمیونسٹ پارتی کے پی راجیو شکلا نے اس بل کے دائرے سے مزدور تنظیموں کو باہر رکھنے کے مطالبے کے ساتھ ایک ترمیم پیش کی تھی جو ووٹنگ میں 28 کے مقابلے میں 79 ووٹوں کی اکثریت سے منطور ہوچکا ہے۔
مرکزی وزیر شنڈے نے یقین دہانی کرائی کہ کہ بل کا استحصال نہیں کیا جائے گا یہ بل کسی مذہب یا ذات پات کے خلاف نہیں ہے۔
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں