سی ڈبلیو جی گھوٹالہ معاملہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-22

سی ڈبلیو جی گھوٹالہ معاملہ

نئی دہلی۔ 21 ڈسمبر۔ آئی۔این۔
دہلی کی ایک عدالت نے دولت مشترکہ کھیلوں کی تنظیمی کمیٹی کے چیرمین سریش کلماڈی اور ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف جعلسازی ، فریب دہی اور سازش کے تحت غیر قانونی ٹھیکہ دینے کےالزام میں فرد جرم عائد کرنے کا حکم جاری کردیا ہے

۔ سی بی آئی نے سریش کلماڈی اور دیگر کے خلاف ان الزامات کے تحت چارج شیٹ داخل کی ہے کہ ان لوگوں نے 2010 کے دولت مشترکہ کھیلوں کے لئے ٹی ایس آرس سسٹم نصب کرنے کا ٹھیکہ سوئس ٹائمنگتس کو زیادہ قیمت پر دیا تھا اور اس طرح سرکاری خزانے کو 90 کروڑ سے بھی زیادہ کا نقصان ہوا تھا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں