ہنوئی۔21ڈسمبر۔
اے این۔
ویتنام میں جنگ کے دوران کرسمس کے موقعہ پر ہوئی بمباری کو ہوئے آج 40 برس ہوچکتے ہیں ۔ جنگ ہوکر 40 برس گذرجانے کے بھی، آج بھی بارودی سرنگوں میں بموں کے پھتنے سے آج بھی دھماکے ہوتے ہیں، اور لوگ زخمی یا ہلاک ہوجاتے یہں۔ اس جنگ میں امریکہ نے ایک کروڑ ٹن گولہ بارود استعمال کیا تھا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں