نئی دہلی۔21 ڈسمبر۔آئی این۔
گجرات کے وزیر اعلیٰ نریجندر مودی نے ریاستی اسمبلی کے تحلل کئے جانے کے بعد ریاستی گورنر ڈاکٹر کملاسے ملاقات کرکے اپنی کابینہ کا استعفی پیش کرتے کرتے نئی حکومت بنانے کا دعویٰ بھی پیش کردیا۔
مودی نے اپنے رفقا کے ساتھ راج بھون میں گورنر سے ملاقات کی جو تقریبا 15 منٹ تک جاری رہی جس کے دوران گورنر نے مودی سے کہا کہ جب تک نئ گورنمنٹ کی تشکیل نہیں پاجاتی تب تک نگران وزیر اعلیٰ کے طور پر وہ کام کریں۔
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں