حیدرآباد۔21 ڈسمبر۔اے این۔
چیف منسٹر نے آج شام کہا کہ انکی حکومت ریاست کی ہمہ جہتی ترقی کے ساتھ ساتھ غریب افراد کی بہبود کے لئے بھاری بجٹ خرچ کر رہی ہے۔ جس میں تعلیم صحت کو اولین ترجیح ہے۔ چیف منسٹر یہاں جوبلی ہال میں منعقدہ کرسکس تقریب سے مخاطب تھے۔ انہوں نے کہا کہ صرف چند شعبوں تک محیط کام حقیقی ترقی نہیں ، انہوں نے مزید کہا کہ اصل ترقی تو یہی ہے کہ ہمہ جہتی ترقی ہو جو کہ غریب سے غریب افراد تک پہنچے اور وہ اس سے مستفید ہوسکیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں