نرمل ۔21ڈسمبر۔ے اے۔این۔
ضلع عادل آباد میں راجیو ودیا مشن کے تحت خرچ کئے گئے فنڈز میں سے 27 کروڑ روپے کا کوئی حساب کتا ب ہی نہیں ہے۔ ریاستی حکومت کے آڈیٹرس کی جانب سے ضلع راجیو ودیامشن کے سال 2009-2013 کے حسابات کی جانچ پڑتال کے بعد اس ابت کا پتہ چلا ہے کہ گزشتہ 5 برسوں میں 6 کروڑ روپے کے حسابات بتائے گئے، جس میں 27 کروڑ کا کوئی حساب ہی نہیں ہے۔ پہلے 95 کروڑ روپے کے حسابات نہ ملنے کی بات کہی گئی تھی، لیک بعد میں یہ کہا گیا ہے کہ اب 27 کروڑ روپے کے حسابات ایسے ہیں جنکا کچھ بھی پتہ نہیں۔!
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں