حدیرآباد۔21 ڈسمبر۔ اے این۔
مرکزی مملکتی وزیر ریلوے کوٹلہ جی سوریہ پرکاش ریڈی آج سکندرآباد ، کاچی گوڑہ اور نامپلی ریلوے اسٹیشنوں کا معائنہ کیا۔ ساوتھ سنٹرل ریلوے کے جنرل منیجر جی این استھانہ ، دیویژنل ریلوے مینجر سکندرآباد ششمانت کمار مشرا اور دوسرے سیئیر عہدیدار انکے ساتھ تھے۔انہوں نے مختلف عہدیداروں کو سہولیات کے علاوہ، صفائی، ویٹنگ ہال، لفٹس وغیرہ کے حوالے سے سہولت بہم پہنچانے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ سکندرآباد، نامپلی اور کاچیوگوڑہ اسٹیشنز پر بہت جلد لفٹ، اسکیلیٹرس کی سہولت فراہم کیجائیگی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں