چیف منسٹر کا بیگم پیٹ ایر پورٹ کا دورہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-22

چیف منسٹر کا بیگم پیٹ ایر پورٹ کا دورہ

حیدرآباد۔21 ڈسمبر۔ اے این۔
چیف منسٹر این کرن کمارریڈی نے آج بیگم پیت ایر پورٹ پر اس مقام کا دورہ کیا جہا 17 ڈسمبر کو بھیانک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تھا۔دورہ ورنگل سے واپس کے بعد چیف منسٹر نے ہینگر کا دورہ کی اور وجوہات اور معلومات حاصل کیں۔ اس واقعہ میں ریاستی حکومت کا ہیلی کاپٹر اور دوسرے طیارے جل کر خاکستر ہوگئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی وجوہات کی تحقیقات کی جائیگی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں