واشنگٹن۔21 ڈسمبر۔ (آئی ۔ این) امریکی پارلیمنٹ کی ایوان زیریں نے سال 2013 کے لئے تقریبا 6333 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظورکرلیا ہے۔ واضح رہے کہ اس بار بجت میں پوری دنیا میں امریکی سفارت خانوں پر حملہ کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کی غرض سے اضافہ کیا گیا ہے؎
قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس میں افغانستان کی جنگ کے لئے 88 ارب 50 کروڑ ڈالر کی خصوصی تجویز ہے جبکہ دوسری طرف امریکہ 2014 کے اواخر تک افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلاکی بات بھی کر رہا ہے۔ایوان نمائندگان میں یہ بضت 107 کے مقابلے میں 315 ووٹوں کی اکثریت سے منظور کیا گیا۔
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں