سری لنکا میں سیلاب ۔ 25 ہلاک - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-22

سری لنکا میں سیلاب ۔ 25 ہلاک

کولمبو۔21ڈسمبر۔آئی۔این۔
3 دنوں کی مسلسل موسلادھار بارش کے بعد سری لنکا میں آنے والے تباہ کن طوفان اور مٹی کے تودوں میں دب مرنے والوں کی 25 تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ 36 افراد لاپتہ ہیں۔ اس سیلاب سے ملک بھر میں تقریبا 3 لاکھ گھر متاثر ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چائے کے پیدا وار کے حوالے سے مشہور 14 اضلاع بھی اس جان لیوا طوفان سے متاثر ہوئیں ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں