ریاستی سکریٹریٹ عملا قبائیلی علاقہ پاڈیرو منتقل - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-20

ریاستی سکریٹریٹ عملا قبائیلی علاقہ پاڈیرو منتقل

ریاستی سکریٹریٹ عملا قبائیلی علاقہ پاڈیرو منتقل

حیدرآباد۔19ڈسمبر-ایس این۔ ریاست کی تاریخ میں پہلی بار سکریٹریت مکمل طور پر ریاست کے دور دراز علاقہ قبائلی ایجنسی علاقہ پاڈیرو منتقل ہوگئی ہے۔ جہاں عوامی مسائل کا یکسوئی کے ساتھ جائیزہ لیا گیا ہے۔

چیف منسٹر نے عوام کے پاس پہنچ کر عوامی مسائل سے واقفیت حاصل کی اور بعض معاملوں کی برسر موقعہ یکسوئی کردی۔

اس اجلاس میں ریاستی وزرا مسرس دھرمنا پرسادراوہ، وزیر عمارات وشوارع ، پی بالاراجو وزیر قبائیلی بہبود، جی سریونیواس راو، اور وزیر انفرااسٹرکچر ، ضلع سے تعلق رکھنے والے تمام سیاسی جماعتوں کے ارکان اسمبلی، ارکان قانون ساز کونسل، ریاستی سطح کے اعلی عہدیدار وغیرہ شامل تھے۔


State Secretariat practically moved paderu tribal area

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں