حج کمیٹی اور وقف بورڈ نئے حج ہاوز کی تعمیر میں رکاوٹ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-20

حج کمیٹی اور وقف بورڈ نئے حج ہاوز کی تعمیر میں رکاوٹ

حج ہاوز کے لئے جگہ، رقم کی اسمبلی میں منظوری۔حج کمیٹی اور وقف بورڈ نئے حج ہاوز کی تعمیر میں رکاوٹ

حیدرآباد۔19 ڈسمبر-(ایس۔این)
ریاست کے عازمین حج کو سہولت بہم پہونچانے متعدد نمائندگیوں کے بعد بالآخر ریاستی حکومت نے شمس آباد سے قریب نئے حج ہاوز کی تعمیر سے نہ صرف اتفاق کیا بلکہ رقومات کی بھی منظوری دے دی۔

عجیب اتفاق ہے کہ نئے حج ہاوز کی تعمیر میںکوئی اور محکمہ یا سیاسی جماعتیں نہیں، بلکہ کود ریاستی وقف بورڈ اور ریاستی حج کمیٹی ہی رکاوٹیں پیدا کررہی ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ حج ہاوج کا صرف اعلان نہیں کیا گیا بلکہ منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ لیکن وقف بورڈ اور حج کمیٹی کے تنازعات کی وجہ سے ابھی تک حج ہاوز کا کام شرع نہیں ہوسکا ہے۔


Hajj Committee Hajj and Waqf Board interrupts in New Hajj House Building Construction

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں