اسرائیل کے ساتھ آئندہ ماہ مزاکرات: آنند شرما
نئی دیلی-19 ڈسمبر۔(ایس۔این) نئی دہلی کو آج مطلع کیا گیا ہے کہ ہندوساتن اور اسرائیل کے مابین آزاد تجارتی سمجھوتہ کے تحت آئندہ ماہ جنوری میں بات چیت ہوگی۔یہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت و سرمایہ کاری کی جانب ایک اہم قدم ہوگا۔
وزیر صنعت و تجارت آنند شرما نے راجیہ سبھا میں دئے گئے بیان میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس بات چیت کے پانچ مرحلے ابھی تک مکمل ہوچکے ہیں۔ آئندہ مرحلہ 20 تا 23 جنوری 2013 مقرر ہے اب تک ہند ۔ اسرائل کے مابین ساڑھے چھ ارب امریکی ڈالر کی رقمی باہمت تجارت ریکارڈ کی گئی ہے۔

Negotiations with Israel next month: Anand Sharma
گفتگو میں شامل ہوں