سیول۔20 ڈسمبر۔ آئی این۔ جنوبی کوریا کی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتوں صدر کا انتخاب عمل میں آیا ہے۔ انتخابات میں کامیابی کے بعد اپنی پہلی تقریر میں خاتون صدر نے وہ ہمہ جہتی ملکی ترقی کے لئے کام کرینگے۔ اپوزیشن نے کہا کہ وہ نئی انتظامیہ کے ساتھ قریبی اشتراک سے کام کرتے ہوئے دو طرفہ تعلقات میں مزید بہتری کے خواہاں ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں