واشنگٹن-20 ڈسمبر-ـآئی این ایک 11 سالہ بچے حفاظت خود اختیار کے تحت بندوق کے ساتھ اسکول حاضر ہوگیا۔یوٹاہ کے اسکول کا یہ بچہ معصوم بچوں کی ہلاکت سے خوفزدہ ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ بریک کے دوران اس نے ایک دوسرے بچہ کو بندوق سے ڈرایا بھی تھا۔ بعد میں ٹیچر نے بندوق اپنے تحویل میں لے لی۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اوباما ہتھیاروں کے کھلے عام استعمال کے حوالے سے قانون وضع کرنے کی امریکن پارلمنٹ کو تجاویز دے رہے ہیں۔
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں