نیروبی۔20 ڈسمبر۔آئی این۔ کینیا کے دارالحکومت نیروبی کے ریسٹلیک علاقہ میں کل ہوئے دھماکوں میں 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے چیف ایم امبانی نے رائٹر کو بتایا کہ الامین مسجد کے قریب یہ دھماکہ ہوا ہے۔جس میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اس واقعہ کے پیچھے کسکا ہاتھ ہے اسکی تحقیقات جاری ہیں۔ابھی تک کسی بھی تنظیم نے اس واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی حالیہ مہینوں میں یہاں اسطرح کے واقعات پیش آچکے ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں