واضح رہے کہ مذکورہ ملزم دھن سنگھ 2007 کے سمجھوتہ اکسپریس دھماکہ کیس کا کلیدی ملزم متصور کیا جاتا ہے جو کہ بم کی تیاری اور دھماکو مادوں کے حصول میں اہم کردار سمجھا جاتا ہے۔
۔قبل ازیں اس کیس میں این آئی اے کمل چوہان، اسیما نند اور لوکیش شرما کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ سمجھوتہ اکسپریس دھامکہ 18 فروری کو کیا گیا تھا، جس میں 68 افراد ہلاک ہوئے تھے، جس سے ٹرین کےڈبوں کو آگ لگ گئی تھی۔
Samjhota Express Blast. another suspect arrested
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں