اجودھیا: سماج وادی پارٹی رکن پارلیمنٹ ملوث - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-18

اجودھیا: سماج وادی پارٹی رکن پارلیمنٹ ملوث

لکھنو۔17 ڈسمبر۔ (ایس۔این) سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے آج سماج وادی پارٹی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن چرن سنگھ اور سابق شیو سینا رکن اسمبلی پون پانڈے کے خلاف ناقابل ضمانٹ وارنٹ جاری کردئے جو کہ بابری مسجد مقدمہ میں مطلوب ہیں۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ چرن سنگ بابری مسجد شہادت کے وقت بی جے پی سے وابستہ تھا اور بے جے پی قائد اڈوانی اور شیوشینا قائد اشوک سنگھل کے نہایتی قریبی ساتھیوں میں سے تھا۔


Ayodhya: SWP Party MP involved

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں