دھیسر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں مالک کے قتل کی المناک کاروائی علم میں آئی۔، جہاں ایک ہوم سروینٹ نے کچھ پیسوں کے لئے مالک کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔ناجائیز تعلقات بھی اس قتل کی ایک وجہ بتائے جاتے ہیں۔ تحقیقات کے بعد مجرم نے اقبال جرم کرلیا۔
Owner murdered by own servant





کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں