بی۔جے۔پی کے صدر نتن گڈکری ، لال کرشن اڈوانی ، لوک سبھا اپوزیشن لیڈر سشما سوراج ، راجیہ سبھا اپوزیشن لیڈر ارون جیٹلی ، وزیر اعلیٰ پنجاب پرکاش سنگھ بادل ، وزیر اعلیٰ مدھیہ پردیش شوراج سنگھ چوہان، وزیر اعلیٰ چھتیس گڑھ رمن سنگھ ، وزیر اعلیٰ کرناٹک جگدیش شیٹر ، شیوسینا صدر اودھو ٹھاکرے ، نونرمان سینا سربراہ راج ٹھاکرے اور انڈین نیشنل لوک دل کے صدر اوم پرکاش چوتالہ بھی تقریب میں موجود تھے۔
واضح رہے کہ نریندر مودی 2001 میں پہلی مرتبہ وزیراعلیٰ منتخب ہوئے تھے ، پھر 2002 اور 2007 میں بھی وہ اس عہدے کے لیے منتخب کیے گئے۔ اس الیکشن میں بی۔جے۔پی کو 115 اور اپوزیشن کو 61 سیٹیں ملی ہیں۔
Modi takes oath as Gujarat CM for the fouth time
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں