متحدہ عرب امارات کے خلیفہ بن زید فاویڈیشن کی جانب سے اسپانسر کردہ اجتماعی شادی میں 436 فلسطینی جوڑے رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ۔ معزول فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہنیہ نے غزہ پٹی میں منعقدہ اجتماعی شادی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر فلسطینی عہدیداروں نے فلسطینی عوام کے ساتھ تعاون کرنے پر اظہار تشکرکیا۔ علاوہ ازیں متحدہ عرب امارت کی انسانی بنیادوں پر خیراتی و فلاحی کاموں جن میں خلیفہ فاونڈیشن بھی شامل ہے کی بھی زبردست ستائش کی گئی ۔
2012-12-23
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں