حبل صنعتی زون میں واقع ایک فیاکٹری میں مہیب آگ بھڑک اٹھی جس سے 6مزدور ہلاک ہو گئے ۔ سیول ڈیفنس کی ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا اور زخمیوں کو دواخانہ منتقل کیا۔ انڈسٹریل ویسٹ پراسسنگ پلانٹ میں یہ آگ بھڑک اٹھی تھی۔ جبل کا یہ علاقہ سعودی عرب کے ساحل میں واقع ہے جہاں سب سے بڑی بندرگاہ اور پٹرول کمیکل کا گڑھ ہے ۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں