واشنگٹن -20 ڈسمبر۔ آئی این۔ طالبان جنگجووں کی لاشوں سے بے حرمتی کرنیوالے امریکی جنرل کو بس معمولی سزا پر اکتفا کیا گیا ہے۔ جبکہ یہ بے حیا جنرل لاشوں پر پیشاب کرتے ہوئے فخریہ فوٹو کھنوایا تھا۔ امریکی فوجی جنرل جوزف کو ایک امریکی عدالت نے بس اسے اتنی سزا دی کہ اس عہدہ سے ہٹادیا جائے۔ اور اسکی تنخواہ سے بس 500 ڈالر کاٹ لئے گئے۔
واضح رہے کہ لاشوں کی بے حرمتی کا یہ سنگین واقعہ افغانستان کے ہلمند صوبے میں جولائی 2011 میں پیش آیا تھا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں