نیویاک ۔21ڈسمبر۔آئی۔این امریکی صدر بارک اوباما سے ایک سکھ تنظیم نے مطالبہ کیا کہ 1984 کے سکھ مخالف فسادات کو وہ سکھ نس کش فساد قرار دے دیں۔ سکھ فار جسٹس نامی تنظیم کے بیان کے مطابق اس پر 46 ہزار افراد کے دستخط ہیں۔ جن میں 29 ہزار آن لائن لئے گئے ہیں۔ تنظیم نے اپیل پر حمایت حاصل ہونے کی غرض سے ایک زبردست احتجاج بھی واشنگٹن میں رقم کیا جائے گا۔ تنظیم کے ذرائع نے یہ بات کہی۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں