واشنگٹن-20 ڈسمبر-ـآئی این۔ امریکہ میں ہتھیاروں پر پابندی پر آئندہ سال کوئی قدم اٹھایا جائے گا۔ صدر بارک اوباما نے اس حوالے سے جامع مسودہ تیار کرلیا ہے۔نیوٹاون میں ہوئے جنونی حملہ میں 27 افراد بشمول 20 کمسن بچے ہلاک ہوئے تھے۔مختلف گوشوں سے یہ سوالات اٹھائے جارہے تھے کہ اس افسوسناک واقعہ کے بعد اوباما کیا قدم اٹھائینگے۔
واضح رہے کہ تحقیقات کے حوالے سے اپنے نائب جو بائیڈن کو چھان بین کی ذمہ داری دے دی تھی۔
جسطرح امریکن بچوں پر ہوئے ظلم کو دیکھ کر مختلف گوشے متجسس ہیں کہ کچھ نہ اقدامات ہونے چاہئے، اسی طرح فلسطین، افغان، عراق، اور مختلف مسلم ممالک میں ہورہے بہیمانہ واقعات پر بھی دنیا اور امن کے علمبردار امریکہ کو سوچنا چاہئے۔ ڈبل اسٹانڈرڈز کسی بھی لحاظ سے مناسب نہیں ہیں۔
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں