اس خصوصی شمارے میں صرف ہندوستانی مذاہب کا تعارف کروایا گیا ہے جبکہ جین مت اور بدھ دھرم کا تعارف بہت سرسری طور پر شامل ہو سکا۔ یہ شمارہ ہندوستانی مذاہب کا ایک معروضی مطالعہ ہے جس کی بنیاد خود ان مذاہب کی قدیم کتب اور معلوم و معروف عقائد ہیں۔ شامل شدہ مضامین میں کوشش کی گئی ہے کہ جس مذہب کے بارے میں جو بات کہی جائے پوری ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جائے اور اگر کہیں عام عقائد سے ہٹ کر کوئی بات آئی بھی ہے تو حتی الامکان اس کا مستند حوالہ بھی فراہم کر دیا گیا ہے۔
***
نام رسالہ: سہ روزہ دعوت ، ہندوستانی مذاہب نمبر (مارچ:1993)
تعداد صفحات: 196
پی۔ڈی۔ایف فائل حجم: تقریباً 19 میگابائٹس
ڈاؤن لوڈ تفصیلات کا صفحہ: (بشکریہ: archive.org)
Daawat Hindustani Mazahib Number.pdf
سہ روزہ 'دعوت' - ہندوستانی مذاہب نمبر :: فہرست | |||
---|---|---|---|
نمبر شمار | تخلیق | تخلیق کار | صفحہ نمبر |
الف | اداریہ | ادارہ | 3 |
ب | فہرست مضامین | ادارہ | 4 |
1 | ہندو اور مسلمانوں کے درمیان بےتعلقی کے اسباب | ابوریحان البیرونی | 5 |
2 | قدیم ہند کی تاریخ و تہذیب | جاوید علی | 7 |
3 | ہندو دھرم کی تفہیم | ایم این سری نواس | 15 |
4 | وید کا تعارف | محمد احمد | 21 |
5 | ہندوستانی مذاہب پر اہم کتابیں | محمد احمد | 35 |
6 | اپنشد - ایک تعارف | محمد احمد | 51 |
7 | پران - ایک تعارف | محمد احمد | 59 |
8 | رامائن - ایک مطالعہ | محمد احمد | 68 |
9 | مہابھارت | محمد احمد | 83 |
10 | شریمد بھگود گیتا - ایک تعارف | محمد احمد | 93 |
11 | منوسمرتی - ایک تعارف | محمد احمد | 103 |
12 | البیرونی کی کتاب الہند - ایک تعارف | جاوید علی | 115 |
13 | بھارتی درشن - ایک تعارف | مولانا محمد فاروق خان | 131 |
14 | وحدت ادیان | سلطان احمد اصلاحی | 137 |
15 | جدید ہند میں ذاتیں | جاوید علی | 139 |
16 | ہندو مت اور ان کے فرقے | محمد احمد | 147 |
17 | ورت، تیوہار، پرب اور رسوم | محمد احمد | 159 |
18 | جین دھرم - ایک مختصر تعارف | ڈاکٹر پرم ہنس چوبے | 167 |
19 | بدھ مذہب کا مختصر تعارف | ڈاکٹر پرم ہنس چوبے | 171 |
20 | ہندو ازم | تلخیص: جاوید علی | 175 |
21 | ہندو ازم حصہ دوم تفصیلات | تلخیص: جاوید علی | 183 |
Daawat (Bi-weekly New Delhi), Hindustani Mazahib Number, pdf download.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں