پی ٹی آئی
برطانیہ میں ایک11سالہ ہندوستانی نژاد لڑکی نے مینسا کی ایک آئی کیو ٹسٹ میں سر فہرست ممکنہ162نمبرات حاصل کئے ہیں، اور وہ ملک کی ایک ذہین ترین طالبہ بن گئی ہے۔ انو شکا بینوے، مینسا کی جانب سے نگرانی کردہ کیٹلIIIبی پیپر میں ہائی آئئی کیوز کے ساتھ اعظم ترین نشانات حاصل کرتے ہوئے تمام شریک طلبہ کے ایک فیصد میں شامل ہوگئی ہے اور بینوئے نے162نشانات حاصل کئے ہیں اور جامع سوسائٹی کی رکنیت حاصل کرچکی ہے ۔ جہاں داخلہ برطانویہ کے ذہن ترین د و فیصد طلبہ کے لئے محفوظ ہے ۔ اپنی بیٹی پر فخر کرنے والے والد بینوئے جوزف نے جو کیرالا ، نژاد آئی ٹی کنسلٹنٹ ہیں، کہا کہ وہ ہمیشہ اپنی بیٹی کو جانتے تھے کہ وہ اسمارٹ ہے اور انہیں یہ احساس نہیں ہوا تھا کہ وہ اس قدر قابل تعریف ہے ۔
Indian-origin UK girl Anushka Binoy scores highest in Mensa IQ test
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں