رائٹر
سعودی عرب حکام نے پڑوسی ملک کویت میں ایک شیعہ مسجد پر حملہ کرنے والے تینوں بھائیوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔ یہ اطلاع آج سعودی کی سرکاری خبر رساں ادارے ایس پی اے نے دی۔ اسلامی ریاست نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ حملہ اس نے کیا ہے جس میں27افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔ ایس پی اے نے وزارت داخلہ کے ترجمان کے حوالے سے کہا ہے کہ تین سعودی بھائیوں نے کویت میں شیعہ مسجد پر حملہ کرنے کا گناہ کیا ہے ، جن کی شناخت نہیں ہوسکی ہے ۔ان میں سے ایک شخص کو کویت میں گرفتار کیا تھا اور اسے سعودی کے حوالے کردیا گیا تھا دوسرے کو طائف کے مغربی شہر میں گرفتار کیا گیا جب کہ تیسرے کو کویت بارڈر پر مسلح تصادم کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔جس میں دو سیکوریٹی ملازمین زخمی ہوگئے ۔
Saudi Arabia arrests three brothers over Kuwait Shi'ite mosque attack
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں