ہلاری کلنٹن کی صدارتی انتخابات کی مہم کا 13جون سے آغاز - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2015-06-03

ہلاری کلنٹن کی صدارتی انتخابات کی مہم کا 13جون سے آغاز

نیویارک
پی ٹی آئی
سابق سکریٹری آف اسٹیٹ ہلاری کلنٹن رسمی طور پر اپنی2016صدارتی مہم کا آغاز نیو یارک میں13جون سے شروع کریں گی جہاں وہ اپنی ویژن اور نظریات کو آگے بڑھائیں گے تاکہ امریکہ کو مزید ترقی دلا سکیں ۔67سالہ ہلاری کلنٹن الیونس میں پلی بڑھیں اور ان کا کیریئر بچوں اور خاندان پر کی جانب سے کام پر صرف ہوا اور انہوں نے میسو چوسٹس، واشنگٹن ڈی سی اور نیویارک کومنتقل ہوگئیں ۔ تاہم یہ نوییارک کے رائے دہندوں نے بحیثیت سینٹر خدمت کے لئے منتخب کیا ۔ اپنی افتتاحی تقریر میں جوفرینکلین دی روز ولیٹ فور فریڈمس پارکس نیویارک شہر میں شروع کرتے ہوئے ہلاری کلنٹن اپنے خیالات و ویژن کو پیش کریں گی تاکہ ملک کو مزید آگے لے جاسکے ۔

Hillary Clinton To Formally Kick Off Presidential Campaign

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں