جدید حیدرآبادی مکالمے - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-09-06

جدید حیدرآبادی مکالمے

حیدرآباد کی کسی سڑک پر اگر دو خالص حیدرآبادی موٹر سیکل رانوں میں تصادم ہوتے ہوتے رہ جائے ۔۔۔۔ تو پھر وہاں کیسی مکالمہ بازی ہوتی ہے؟
ہم میں سے بیشتر کو تو کبھی نہ کبھی تجربہ ہوا ہوگا (اور ممکن ہے ہم خود بھی اسی تجربے کا حصہ رہے ہوں ۔۔ ) مگر آئیے دنیا کو بھی بتاتے ہیں ۔۔ یہ رہے کچھ مکالمے ۔۔۔


  • ابے ہَولے ! اندھا ہے کیا؟
  • کاں گھس را میاں ۔۔۔؟
  • ذرا دیکھ کے چلو وستاد ۔۔۔
  • بہت جلدی میں دِکھ را ۔۔۔ باوا کی شادی میں جارا کیا ؟
  • ہارن مارنا رے ہَولے ۔۔۔!
  • ارے یارو ۔۔ میں ائچ ملا صبح صبح ۔۔۔!
  • گھر میں بول کے نئیں آئے کیا ۔۔۔!
  • میری گاڑی ائچ ملی تیرے کو مرنے ۔۔۔
  • پی لین میں پیدا ہوا کیا رے؟ ہلو چلا ۔۔۔
  • باوا کا روڈ سمجھ را کیا ۔۔۔؟
  • اور یہ آآآخری ۔۔۔۔
  • گھور را کئیکو رے ۔۔۔ جھینگے ۔۔۔۔

Hyderabadi Dialogues at expected bike crash

2 تبصرے:

  1. ہا ہا ہا۔۔۔

    مزہ آ گیا ۔ ۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. شریف حیدرابادی یہ کہے گا"بھای صاب زرا آگے پیچھے دیکھ کے"جواب ملے گا"چچا چلانا نئںن آتا تو روڈ پے نکلے کائکو"

    جواب دیںحذف کریں