India, Pakistan commerce ministers to resume trade talks next month
وزیر کامرس اور صنعت نرملا سیتا رامن اپنے پاکستان ہم منصب خرم دستگیر خان سے آئندہ ماہ ملاقات کریں گی ۔ اس ملاقات میں باہمی تجارتی تعلقات کی رکاوٹوں کودور کرنے کی بات چیت کی جائے گی ۔ یہ ملاقات بھوٹان میں ہونے والی سافنا وزرا کونسل کے اجلاس کے متوازی 24جولائی کو ہوگی۔ بی جے پی کے برسر اقتدار آنے کے بعد یہ پہلی اعلی سطحی ملاقات ہوگی ۔ ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے کامرس2012کے معاہدہ پر غور کریں گے ۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں