The sixth phase of elections on thursday
لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلہ کے طور پر جمعرات 24/ اپریل کو 12 ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول ایک علاقہ کی 117 نشستوں پر پولنگ ہوگی۔ اس چھٹے مرحلہ کی پولنگ میں کل 2077 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔ جن میں سینئر بی جے پی لیڈر سشما سوراج ، ملائم سنگھ یادو ، ہیما مالنی ، محبوبہ مفتی ، سلمان خورشید ، امر سنگھ ، شاہنواز حسین اور کئی دیگر اہم امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہوگا۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں