آئی اے این ایس
سعودی عرب کے ہندوستانی سفارت خانہ نے ہندوستانی خارماؤں کے ایک گروپ کو وطن واپس روانہ کر دیا ہے ۔ ان خواتین کے آجروں نے 9 ماہ سے تنخواہیں نہیں دی تھیں ۔ ہندوستانی سفارتخانہ نے 10 خاتون ورکروں کو ہوائی جہاز کے ٹکٹ فراہم کئے۔ اس دوران آج کمپنی نے ان ورکروں کو وطن جانے کی اجازت دیدی ۔ کیرالا سے تعلق رکھنے والی 11 خواتین نے ہندوستانی سفارتخانے سے اپیل کی تھی۔ ایک خاتون ورکر کے پاس سفری دستاویز نہیں تھے ۔ اس کو آئندہ ہفتہ وطن روانہ کیا جائے گا۔
Indian maids group return from Saudi Arabia
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں