گجرات فسادات 2002 کے تاریخی چہرے - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-03-04

گجرات فسادات 2002 کے تاریخی چہرے

historical faces of 2002 Gujarat riots

قطب الدین انصاری :
آنکھوں میں آنسوؤں کے ساتھ دونوں ہاتھ جوڑے فساد کے شکار مظلوم مسلمان کی حیثیت سے دنیا بھر میں مشہور
اشوک موچی :
بجرنگ دل کا سابق لیڈر ، ہاتھ میں تلوار تھامے مسلمانوں پر حملے کرتے ہوئے جس کی تصویر دنیا بھر میں مشہور ہوئی

سی پی ایم [CPM] کے زیر اہتمام "نسل کشی کے 12 سال بعد" کے زیر عنوان سمینار کا 3/ مارچ 2014 کو کنور (کیرالہ) میں انعقاد۔
قطب الدین انصاری اور اشوک موچی خصوصی مہمانان کی حیثیت سے مدعو۔

The historical faces of 2002 Gujarat riots

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں