لندن
(پی ٹی آئی )
سویڈن کی ایک خاتون دنیا کی پہلی خاتون بن گئی ۔ جس نے پیوند کاری کے رحم میں مضغہ (جنین)کی نشونما کے بعد بچہ کو جنم دیا ۔ یہ خاتون جب پیدا ہوئی اس کے جسم میں رحم ہی نہیں تھا ۔ سویڈن کی اس خاتون کو نام نہیں بتایا گیا ۔ اس خاتون کی ماں نے اپنا رحم اپنی بیٹی کے جسم میں پیوندکاری کے لئے دیا جس بچہ کو خاتون نے جنم دیا وہ اس کا اپنا بیضہ تھا ۔ اس خاتون کے بیضہ کے ذریعہ جنین تیار کیا گیا اور اس بار آور جنین یا مضغہ کو خاتون کے مستعار رحم میں داخل کیا گیا اس نے خاتون نے اپنی ماں کے رحم کو حاصل کرنے کے بعد خود اہنے بیضہ سے بچہ کو جنم دیا ۔ دنیا میں یہ پہلا واقعہ ہے کہ ایک ایسی عورت نے بچہ کو جنم دیا جس کے جسم میں رحم ہی نہیں تھا لیکن اس خاتون کے جسم میں اس کی ماں کے رحم کو پیوندکاری کے ذریعہ لگایا گیا ۔ اپنی ماں سے لئے ہوئے رحم میں خاتون نے اپنے بیضہ سے تیار کردہ جنین کو اپنے پیٹ میں نشونما کے بعد بچہ کو جنم دیا ۔
Woman set to be first to give birth from transplanted womb
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں