جب کہ دوسرا گروپ غیر مسلم اسکالرس کے لیے مخصوص ہے اور اس کے لیے "توحید کا تصور- قرآن اور وید میں" موضوع طے کیا گیا ہے۔
گروپ A میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والوں کے لیے بالترتیب 10,000 ، 8,000 اور 6,000 کے علاوہ 1,000 کے دس تشجیعی انعامات بھی رکھے گئے ہیں۔
جب کہ گروپ B میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والوں کو 20000 دوسری پوزیشن پر 15000 اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے کو 10000 روپے نقد انعام اور تمام شریک مسابقہ کو توصیفی سند دی جائے گی۔
اس مسابقہ میں حصہ لینے کے لیے 31/ مارچ 2014 سے پہلے رجسٹریشن کرانا ضروری ہے۔ اس کے لیے کوئی فیس نہیں رکھی گئی ہے۔ مقالہ جمع کرنے کی آخری تاریخ 31/مئی2013ء ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے کنوینر مسابقہ ڈاکٹر صفدر سلطان اصلاحی
فون نمبر : 00915712720311
ای-میل : alquran85[@]gmail.com
سے رجوع کیا جاسکتا ہے۔
یہ مقابلے ہرسال منعقد ہوتے ہیں۔ماہ اکتوبر میں اس کے نتائج کا اعلان کردیا جاتا ہے اور پوزیشن حاصل کرنے والے شرکاء کو پروقار تقریب میں معززین کے ہاتھوں نقد انعام اور سرٹیفکیٹ دیے جاتے ہیں۔ گزشتہ پانچ برسوں میں یہ تجربہ بہت اچھا رہا ہے اور علمی حلقوں میں اس کی کافی پذیرائی ہوئی ہے۔
Quranic competition
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں