اسلام آباد
ّ(پی ٹی آئی)
پاکستان کے ایک13سالہ لڑکے کوبعدازمرگ بہادری کاایوارڈدینے کی سفارش کی گئی ہے۔13سالہ لڑکے نے ایک خودکشی بمبارکواسکول کے باہرحملہ کرنے سے روکنے کی کوشش کی تھی تاہم وہ ہلاک ہوگیا۔خیبرپختون خواہ صوبے کے پولیس چیف ناصردرانی نے طالب علم اعتزازحسن کوبعداز مرگ بہادری کاایوارڈدینے کی سفارش کی۔خودکشی بمباراسکول کے اندرداخل ہونے کی کوشش جہاں سینکڑوں موجودتھے۔اعترازاحسن نے خودکشی بمبارکوروکنے جان کی قربانی دیدی۔اس نے اپنی دلیری اوربہادری سے سینکڑوں طلباء کی جانوں کوبچالیا۔اعترازاحسن نے پہلے ایک پتھرسے خودکشی بمبارپرحملہ کیااوراس کے بعدلپک کراس کوپکڑنے کی کوشش کی اوراس کواسکول کے اندرداخل ہونے سے روک دیا۔خودکش بمبارنے اس دن دھماکہ کیااوراعترازاحسن اسی دھماکے میں ہلاک ہوگیا۔شعیہ اکثریتی ینگوئی میں واقع اس اسکول پرحملہ کرنے کی لشکرجھنگوی نے ذمہ داری قبول کرلی۔مقامی عوام نے مطالبہ کیاکہ اعتزازاحسن کی قربانی کوقومی سطح پرتسلیم کیاجائے۔لڑکے کو\'\'نشان حیدر\'\'ایوارڈدینے کامطالبہ کیاگیا۔اس لڑکے کو\'\'تمغہ شجاعت\'\'بھی دینے کامطالبہ کیاگیا۔اعتزازاحسن کے والدعرب امارات میں کام کرتے ہیں۔انہوں نے اپنے لڑکے کی قربانی کوباعث افتخارقراردیا۔
Aitzaz Hassan recommended for Nishan-e-Pakistan
2014-01-11
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں