کولکاتا ٹرانسپورٹ نظام - عالمی سروے رپورٹ میں 31 واں مقام - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-12-25

کولکاتا ٹرانسپورٹ نظام - عالمی سروے رپورٹ میں 31 واں مقام

صرف ٹرانسپورٹ نظام ہی نہیں بلکہ سرکاری ٹرانسپورٹ سسٹم بھی کولکاتامیں دیگرمیٹروپولیٹن شہروں سے کافی بہترہے۔ریاستی وزیرٹرانسپورٹ مدن مترانے اس کی اطلاع فراہم کرتے ہوئے کہاکہ دنیاکے84شہروں کے سرکاری ٹرانسپورٹ نظام کاسروے کرنے کے دوران کولکاتاکو31واں مقام حاصل ہواجبکہ اس دوڑمیں نیویارک،ملبورن اورٹرینٹاکی طرح دہلی ممبئی اورچنئی جیسی میٹرو پولیٹن شہروں کابھی مقام کولکاتاکے بعدہے۔ایک طرف سرکاری محکمہ ٹرانسپورٹ دم توڑچکی ہے۔کولکاتاکی بشیرروٹ کی سرکاری پیش نظرتک نہیں آتی ہیں۔حکومت کی اسی بے بسی کامیابی کے پرائیوٹ میں مالکان باربارفائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔اکثربس ہڑتال اور سڑکوں سے بسوں کوغائب کرنے کی دھکمی ریاستی حکومت کوملتی رہتی ہے۔ان سب خامیوں کے باوجود کولکاتاکے سرکاری محکمہ ٹرانسپورٹ کوملک کے84بڑے شہروں میں31واں مقام حاصل ہوا۔اس لئے اس مقام سے ریاستی محکمہ ٹرانسپورٹ اپنے منہ میاں مٹھوبن رہی ہے۔عالمی سروے رپورٹ سے کولکاتا بالخصوص ریاست مغربی بنگال کواپنے محکمہ ٹرانسپورٹ کے بہترنظام کاڈنکاپیٹنے کابڑاموقع ہاتھ لگا

Kolkata tops Indian cities in public transport, Kolkata at 31-highest among the six cities: Mumbai (41) comes second, Chennai (54) comes third followed by Hyderabad (55), Bangalore (65) and Delhi (79).
The study was released by Arthur D Little, a management consultant based in Boston and International Association of Public Transport (UITP).

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں