06/نومبر قاہرہ پی۔ٹی۔آئی
مصر کی اخوان المسلمین کو اس وقت دھکا لگا جبکہ عدالت نے اکوان المسلمین پر امتناع کو برقرار رکھا اور اس کے اثاثہ جات ضبط کرنے کے فیصلہ کو برقرار رکھا۔اخوان المسلمون معزول صدرمحمد مرسی کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہے۔ اس پر امتناع عائد کیا گیا۔ 23ستمبر کو عدالت نے اس پر امتناع عائد کیا۔ اخوان المسلمین نے اس فیصلہ کی مذمت کی۔ اخوان المسلمین پر قبل ازیں 1954میں فوجی حکمراں نے امتناع عائد کردیا تھا۔ تاہم اس نے مارچ 2013میں این جی او پارٹی کی حیثیت سے نام درج کروایا۔ مصر کے حکام نے محمد مرسی کو معزول کرنے کے بعد اخوان المسلمین کے خلاف مہم شروع کی۔ Egyptian court upholds Muslim Brotherhood ban
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں