پاناجی میں انٹرنیشنل فلم فیسٹول آف انڈیا کا افتتاح - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-11-21

پاناجی میں انٹرنیشنل فلم فیسٹول آف انڈیا کا افتتاح

پاناجی میں آج 10روزہ طویل 44ویں انٹر نیشنل فلم فیسٹیول آف اندیا (آئی ایف ایف آئی ) کا افتتاح ، بالی ووڈ کی افسانوی اداکارہ وحیدہ رحمن کو افتتاحی صدر سالہ فلم ایوارڈ دئیے جانے کے ساتھ ہوا ۔ بالی ووڈ کا اداکار رسوسن ڈان نے بحیثیت مہمان اعزاز شرکت کی اور اس فلمی تقریب کی رونق میں اضافہ کیا ۔اپوزیشن کانگریس اور سینئر آرگنا ئزر نے اس کا بائیکاٹ کیا ۔کانگریس ارکان نے تقریب کا بائیکاٹ کیا ۔ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر سباش شروڈ کر نے میڈیا کو بتایا کہ تقریب کے لئے انہیں مدعو نہیں کیا گیا ہے اس لئے انہوں نے شرکت نہیں کی ۔ اتتاحی تقریب میں مرکزی ویزر عطلاعات اور نشر یات منش تیواری موجود تھے ۔

44th International Film Festival of India (IFFI) began at Panaji, Goa

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں