جموں اور دیگر علاقوں میں تازہ احتجاجی مظاہرے

کشٹواڑ/جموں
پی۔ٹی۔آئی
کشتواڑ کے فرقہ وارانہ فسادات کے سلسلہ میں گرفتاریوں کے خلاف تازہ احتجاجی مظاہروں سے جموں ، اکنور ، رام نگر اور سامبا علاقے دہل کر رہ گئے جبکہ جموں علاقہ کے کئی قصبوں میں آج کرفیو میں نرمی پیدا کی گئی تھی۔