British Indian businessman Sanjeev Kanoria buys Austrian bank Hypo Alpe Adria
برطانوی ہندوستانی تاجر و سرمایہ کار سنجیو کنوڑیا نے آسٹریائی بنک ہائیپو آلپے ایڈریا کی ایک گھریلو بینکنگ یونٹ کو تقریباً 85.5 ملین ڈالر میں خرید لیا ہے۔ نیشنلائزڈ بنک ہائیپو آلپے ایڈریا اے جی نے جنوبی آسٹریائی صوبہ کیسرنتھیا میں اپنی ایک یونٹ انادی فنانشیل ہولڈنگس کو فروخت کرنے سے اتفاق کر لیا ہے۔ لندن میں مقیم 49 سالہ کنوڑیا ہندوستانی گروپ ایس۔آر۔ای۔آئی انفرااسٹرکچرس فینانس لمیٹیڈ کے صدر نشین ہیمنت کنوڑیا کے بھائی ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں