خلائی سائنس میں وسعت دینے کے لیے چین تیار - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-06-25

خلائی سائنس میں وسعت دینے کے لیے چین تیار

چینی صدر زای جن پنگ نے آج اشارہ دیا کہ انسان بردار خلائی پروگراموں کو نئی بلندی تک چینی صدر نے کہاکہ چین خلائی پروگراموں میں نئے ترقیاتی قدم اٹھائے گا۔ خلائی تحقیق ایسا خواب ہے چین زیادہ طاقتور بن جائے گا۔ چین کے تین خلا بازوں نے اپنی خلائی گاڑی کو مدار میں حرکت کرنے والے اسپیس لیاب سے کامیابی سے جوڑ دیا۔ اس طرح چین خلا میں خود اپنا ایک خلائی گھر تیار کرنا چاہتا ہے۔ اس سلسلے کی ایک کڑی کے طورپر 3خلا بازوں نے مدار میں حرکت کرنے والے خلائی لیاب سے اپنی خلائی گاڑی کو جوڑنے کا تجربہ حاصل کیا۔ صدر زی جن ینگ نے کامیاب خلائی اقدامات پر چینی خلابازوں کو مبارکباد پیش کی۔

China Is Serious About Space science

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں